ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / آئی پی ایل میچ پر سٹہ لگاتے 5لوگ گرفتار

آئی پی ایل میچ پر سٹہ لگاتے 5لوگ گرفتار

Sat, 19 May 2018 12:37:11    S.O. News Service

سیکر،18مئی (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )ضلع کی کوتوالی پولیس نے دیر رات آئی پی ایل میچ پر سٹہ لگاتے پانچ افراد کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے کروڑوں روپے کے سٹے کے حساب کی ڈائری، لیپ ٹاپ، ایل ای ڈی ٹی وی اور موبائل ڈش برآمد کئے ہیں۔تھانہ انچار مہاویر سنگھ راٹھور نے آج بتایا کہ مخبر سے ملی اطلاع پر دو مکانوں پر دبش دے کر حیدرآباد بنگلور کے درمیان کھیلے جا رہے آئی پی ایل میچ پر سٹہ لگا رہے محمد اسلم، سریندر سنگھ، نارائن سنگھ، سریندر اور سرویش کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، 50 موبائل، ڈش اینٹینا سمیت کروڑوں روپے کے لین دین کی پرچیاں، ڈائریاں برآمد کی گئیں۔


Share: